• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

انسانی حقوق کے ادارے بلوچ نسل

Feb 21, 2019, 9:40 pm

کیچ : ہیرونک سے فورسز ہاتھوں

Feb 21, 2019, 12:52 pm

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی

Feb 21, 2019, 12:52 pm

بنگلہ دیش: کیمیائی گودام میں

Feb 21, 2019, 12:49 pm

شام میں داعش کے آخری گڑھ سے شہریوں

Feb 21, 2019, 12:47 pm

بھارت و سعودیہ مابین دہشت گردی

Feb 21, 2019, 12:45 pm
More...

آواران،وادی مشکے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

Apr 14, 2018, 10:03 pm


کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آواران،وادی مشکے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے

کہا کہ13 اپریل بروز جمعہ کو سرمچاروں نے ضلع آواران تیرتیج میں پاکستانی فوج کی جک چوکی پر اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔ 
گہرام بلوچ نے کہا کہ سات اپریل کو سرمچاروں نے وادی مشکے کے علاقے بنڈکی میں فوجی چیک پوسٹ کے قریب پاکستانی فوجیوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ لکڑیاں کاٹ رہے تھے۔ حملے میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

 

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]