• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

انسانی حقوق کے ادارے بلوچ نسل

Feb 21, 2019, 9:40 pm

کیچ : ہیرونک سے فورسز ہاتھوں

Feb 21, 2019, 12:52 pm

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی

Feb 21, 2019, 12:52 pm

بنگلہ دیش: کیمیائی گودام میں

Feb 21, 2019, 12:49 pm

شام میں داعش کے آخری گڑھ سے شہریوں

Feb 21, 2019, 12:47 pm

بھارت و سعودیہ مابین دہشت گردی

Feb 21, 2019, 12:45 pm
More...

خضدار پاکستانی آرمی کازمینی و فضائی نقل حرکت میں اضافہ،بڑے آپریشن کی تیاری جاری 

Jun 22, 2018, 3:25 pm

خضدار (سنگر نیوز)خضدار بڑے آپریشن کی تیاری جاری۔ دس گن شپ ہیلی کاپٹروں سمیت زمینی فوج کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری۔
ضلع خضدار سے اطلاعات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے خضدار آرمی کے مین کیمپ میں فوجی آمدورفت میں تیزی دیکھی گئی ہے۔جمعہ کے روز بھی تازہ فوجی دستے خضدار آرمی کیمپ پہنچنے کے ساتھ دس گن شپ ہیلی کاپٹر بھی کیمپ میں لینڈ کرتے دیکھے گئے ہیں۔واضح رہے کہ خضدار آرمی کیمپ میں ہزاروں کی تعداد میں فوجی اہلکار پہلے سے موجود ہیں جبکہ غیر معمولی اضافہ و نقل و حرکت ایک بڑے فوجی آپریشن کی تیاری ہے۔
ایک مقامی صحافی کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں فوجی نقل و حرکت الیکشن سے پہلے ضلع آواران ،ضلع پنجگور،ضلع قلات ضلع خضدارکے علاقوں میں ایک بڑی زمینی و فضائی آپریشن کا اشارہ ہے،۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]