• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

انسانی حقوق کے ادارے بلوچ نسل

Feb 21, 2019, 9:40 pm

کیچ : ہیرونک سے فورسز ہاتھوں

Feb 21, 2019, 12:52 pm

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی

Feb 21, 2019, 12:52 pm

بنگلہ دیش: کیمیائی گودام میں

Feb 21, 2019, 12:49 pm

شام میں داعش کے آخری گڑھ سے شہریوں

Feb 21, 2019, 12:47 pm

بھارت و سعودیہ مابین دہشت گردی

Feb 21, 2019, 12:45 pm
More...

کیچ:پاکستانی فورسز بڑی تعداد جمک اورگورکپ پہنچ گیا،دوچوکی قائم، علاقے میں آپریشن کا اندیشہ

Jun 30, 2018, 3:19 am

کیچ(سنگر نیوز)کیچ فورسز کی بڑی تعداد جمک اورگورکپ پہنچ گیاہے ۔آپریشن کا اندیشہ ،تفصیلات کے مطابق آج پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد کیچ کے علاقے جمک اورگورکوپ پہنچ گئے ۔جمک اورگورکوپ کے علاقے سری کلگ فوج نے بڑی چوکیاں قائم ہیں ۔

علاقے سے نامہ نگار کے مطابق علاقے میں بڑی تعداد فوج جمع ہورہاہے اندیشہ ہے کہ فوج علاقے میں بڑی اور خونی آپریشن کی تیاری کررہاہے ،واضح رہے کہ گورکوپ پیدارک سے متصل علاقہ ہے جہاں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردارعزیزکاڈیتھ سکواڈکافی سرگرم ہے ۔

بلوچ قوم پرست پارٹیوں کا الزام ہے کہ سردارعزیزتعلق عالمی دہشت گرد تنظیم سے تعلقات ہیں وہ علاقے میں لوگوں کی مذہبی بنیادوں پرقتل ،علاقے میں مذہبی منافرت کو ہوا دینے ،لوٹ مارسمیت کئی برائیوں میں ملوث ہیں ، سردارعزیزکے ایک بیٹے ملاشاہ میر پسنی میں ایک بڑے مدرسے چلاتے ہیں اوران پر الزام ہے کہ علاقے میں مذہب کے نام پر لوگوں کو قتل کرتے ہیں اورقومی تحریک کے خلاف پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں جبکہ سردارعزیز کے ایک اور بیٹے میران بھی انہی کاموں میں ملوث ہے،ان کا ایک ویڈیوسوشل میڈیاخاصا وائرل ہوگیا جس میں میران ایک غیریب شخص کے مونچھوں کو کاٹ رہے ہیں ۔

گریشہ سے نامہ نگار نے بتایاہے کہ آج فوج نے گریشہ کے دوردرازپہاڑی علاقے لوپ میں ایک نئی چوکی قائم کی ہے اوراس علاقے میں آپریشن کی تیاری کررہاہے ۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]