• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

پلوامہ حملہ آئی ایس آئی کی سرگرم

Feb 19, 2019, 7:30 pm

برطانیہ : بریگزٹ کی وجہ سے7 اراکین

Feb 19, 2019, 12:05 pm

ایمرجنسی نافذ کرنے پر16 امریکی

Feb 19, 2019, 12:03 pm

مالدیپ کے سابق صدر گواہوں کو

Feb 19, 2019, 12:00 pm

فیس بک سوشل نیٹ ورکس پر اپنے

Feb 19, 2019, 11:59 am

کلھبوشن کیس من گھڑت معلومات

Feb 19, 2019, 11:57 am
More...

تربت: چار افراد حراست کے بعد لاپتہ، ایک شخص بازیاب

Oct 12, 2018, 2:12 pm

تربت(سنگرویب ڈیسک)پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں چار افراد حراست کے بعد لاپتہ جبکہ ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق آج صبح سویرے پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے اہکاروں دشت کے علاقے مچات میں آپریشن کا آغاز کرتے  ہوئے چادر و چاردیواری کی پامالی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو شدید ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چار بلوچ فرزند موسی ولد حمزہ، خلیل ولد حمزہ، شیرجان ولد شے جان محمد اور فیصل ولد غفور کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

اور ادھر تربت کے علاقے تجابان سے اطلاعات ہیں گزشتہ روز پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ ہونے والے جلال ولد جمعہ بازیاب ہوکرگھر پہنچ گیا۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]