• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

پلوامہ حملہ آئی ایس آئی کی سرگرم

Feb 19, 2019, 7:30 pm

برطانیہ : بریگزٹ کی وجہ سے7 اراکین

Feb 19, 2019, 12:05 pm

ایمرجنسی نافذ کرنے پر16 امریکی

Feb 19, 2019, 12:03 pm

مالدیپ کے سابق صدر گواہوں کو

Feb 19, 2019, 12:00 pm

فیس بک سوشل نیٹ ورکس پر اپنے

Feb 19, 2019, 11:59 am

کلھبوشن کیس من گھڑت معلومات

Feb 19, 2019, 11:57 am
More...

دنیا کی 100 با اثر خواتین کی فہرست میں انجیلا مرکل سرفہرست

Dec 6, 2018, 12:16 pm

واشنگٹن(سنگر نیوز)جرمن چانسلر انجیلا مرکل مسلسل آٹھویں بار دنیا کی 100 با اثر خواتین کی فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔فہرست میں ایوانکا ٹرمپ، شیخ حسینہ اور برطانوی ملکہ الزبتھ کے نام بھی شامل ہیں۔

امریکی جریدے فوربز نے دنیا کی 100 بااثر خواتین کی 2018 کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں اس بار بھی سب سے اوپر جرمن چانسلر انجیلا مرکل ہیں۔انجیلا مرکل جرمن چانسلر بننے والی پہلی خاتون سیاست دان ہیں۔

برطانوی وزیراعظم تھریسامے دوسرے نمبر پر اور آئی ایم ایف کی سربراہ فرانسیسی سیاستدان کرسٹین لغراد تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس فہرست کو جاری ہوتے ہوئے یہ پندرہواں سال ہے۔ فہرست میں ان خواتین کو جگہ دی جاتی ہے جو کسی نہ کسی طور پر اپنے میدان کار میں تبدیلی کا باعث بنتی ہیں اور دوسرے لوگوں کو بھی اس تبدیلی کا حصہ بناتی ہیں۔

اینکر اوپرا اونفرے، برطانوی ملکہ الزبتھ اور امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ ، بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ ، چینی صد ر شی جن پنگ کی اہلیہ پنگ لیوان بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]