• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

انسانی حقوق کے ادارے بلوچ نسل

Feb 21, 2019, 9:40 pm

کیچ : ہیرونک سے فورسز ہاتھوں

Feb 21, 2019, 12:52 pm

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی

Feb 21, 2019, 12:52 pm

بنگلہ دیش: کیمیائی گودام میں

Feb 21, 2019, 12:49 pm

شام میں داعش کے آخری گڑھ سے شہریوں

Feb 21, 2019, 12:47 pm

بھارت و سعودیہ مابین دہشت گردی

Feb 21, 2019, 12:45 pm
More...

سندھی قوم جی ایم سید کی فکر و سوچ کو اپنا نظریاتی اساس بنائے،ڈبلیو بی او

Jan 18, 2019, 11:54 am

لندن(سنگر نیوز)ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سندھی قوم پرست رہنما جی ایم سید کی 115 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا گیا ہے کہ جی ایم سید نے سندھی قوم سمیت دیگر مظلوم اقوام میں سیاسی شعور بیدار کرنے کے لئے بے شمار اذیتں، سختیاں، نظربندی اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کئے لیکن اپنے اصولی موقف سے دستبردار نہیں ہوئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سائیں جی ایم سید آخری دم تک اپنے موقف پر ڈٹے رہے، ظلم و جبر ، ناانصافیوں اور قومی غلامی کے خلاف جدوجہد کرتے رہے. سندھی قوم پرست جی ایم سید کی فکر و سوچ کو اپنا نظریاتی اساس بناکر متحد ہوجائیں اور اْن کی سوچ کو عملی جامعہ پہنائیں۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]