• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

بلوچستان میں غیر قانونی شکار

Dec 10, 2019, 11:41 am

بھارت میں غیر مسلم تارکین کو

Dec 10, 2019, 11:33 am

چین کا سرکاری دفاتر میں امریکی

Dec 10, 2019, 11:29 am

ترکی کا11داعشیوں کو فرانس ڈی

Dec 10, 2019, 11:20 am

جنوبی افریقہ کی دوشیزہ کیلئے

Dec 10, 2019, 11:19 am

ہتھیاروں کی فروخت میں مزید وسعت

Dec 10, 2019, 11:15 am
More...

ضلع آواران فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

Jul 14, 2019, 8:34 pm

کوئٹہ(سنگر نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ہفتہ کی شام ضلع آواران میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بتایا کہ
کل شام چھ بجے سرمچاروں نے ضلع آواران میں پاکستان آرمی کی مالار کہن چیک پوسٹ پر اسنائپر اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
 

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]