• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

پرامن جدوجہد کرنے والے تنظیموں

Dec 6, 2019, 9:59 pm

جامعہ بلوچستان اجلاس میں اسکینڈل

Dec 6, 2019, 9:57 pm

کابل: ڈاکٹر ناکامورا قتل کے

Dec 6, 2019, 9:56 pm

ضلع کیچ فوجی چوکی پر حملے کی

Dec 6, 2019, 8:32 pm

اختر مینگل کا بلوچ خواتین کی

Dec 6, 2019, 11:38 am

ایران نے عراق میں میزائل ذخیرہ

Dec 6, 2019, 11:18 am
More...

بلیدہ میں پاکستانی فوج پر حملہ ، 4ہلاک، 7زخمی

Nov 19, 2019, 2:02 pm

بلیدہ (سنگر نیوز) بلیدہ میں پاکستانی فوج پر حملہ ، 4 ہلاک ،7زخمی ہوگئے۔

سنگر کوملنے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فوج کے قافلے پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کردیا جس سے انہیں بھاری جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ بلیدہ میں جہانی آپ کے مقام پر پہلے سے گھات لگائے بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے پیدل گشتی قافلے پر حملہ کردیا تھا ۔

مقامی انتظامیہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چار لاشیں سمیت 7زخمی اہلکاروں کو بلیدہ بٹ کی ہسپتال میں لایا گیا ہے۔

ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]