• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

کولواہ حملے میں پانچ پاکستانی

Dec 12, 2019, 8:22 pm

کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک

Dec 12, 2019, 12:57 pm

پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست

Dec 12, 2019, 12:37 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع

Dec 12, 2019, 12:36 pm

بھارت: غیر مسلم کو شہریت دینے

Dec 12, 2019, 11:41 am

رواں سال دنیا بھر میں 250 صحافیوں

Dec 12, 2019, 11:39 am
More...

نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

Jul 10, 2016, 8:00 am

نوشکی(سنگر نیوز)گری ڈاک کے مقام پر موٹرسائیکل ریسنگ کے دوران مبینہ طور پر ریسنگ ہارنے پر ایک شخص کی فائرنگ ،ایک شخص جان بحق،اطلاعات کے مطابق گری ڈاک میں موٹرسائیکل ریسنگ کے دوران مبینہ طورپر ریسنگ ہارنے والے شخص نے فائرنگ کرکے برکت علی ولد محمد حیات ساکن جمال آباد کو قتل کرکے فرار ہوگیا، جبکہ ایک اور واقعہ میں کلی محمد حسنی میں بچوں کے کھیل کود کے دوران علی مردان محمد حسنی کا گیارہ سالہ کمسن بچہ تالاب میں گرکر جان بحق ہوگیا۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]