• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

کوئٹہ سے خواتین کی حراست بعد

Dec 14, 2019, 8:19 pm

رخشان: تعمیراتی کمپنی پر حملے

Dec 14, 2019, 8:17 pm

خواتین کی جبری گمشدگی بدترین

Dec 14, 2019, 8:08 pm

کوئٹہ سے خواتین و بچوں کی گرفتاری

Dec 14, 2019, 4:27 pm

وومن ڈیموکریٹک فرنٹ کاکوئٹہ

Dec 14, 2019, 4:26 pm

افغانستان : پولیس اہلکارکا اپنے

Dec 14, 2019, 4:20 pm
More...

ضلع کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں چار افراد حراست بعد لاپتہ۔

Dec 2, 2019, 10:00 pm

کیچ (سنگر نیوز)کیچ علاقے میں پاکستانی فوج نے آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی کے بعد چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
تفصلات کے مطابق پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے دشت پنودی، مچات، اور باھوٹ چات میں آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
حراست بعد لاپتہ ہونے والوں کی شناخت یاسین ولد ٹھیکدار احمد، وارث ولد ابراہیم، محمد ولد آدم سکنہ باھوٹ چات اور حلیم ولد محمد سکنہ پنودی کے  ناموں سے ہوئے۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]