• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

وی بی ایم پی و بی ایچ آراو کا

Dec 8, 2019, 8:51 pm

پنجگورمیں فورسز ہاتھوں 2 افراد

Dec 8, 2019, 8:50 pm

انڈیا میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی

Dec 8, 2019, 8:49 pm

مردوں کیلئے دنیا کا پہلا مانع

Dec 8, 2019, 8:41 pm

پنجگورمیں سی پیک روٹ پر فورسز

Dec 8, 2019, 8:12 pm

سرفراز بگٹی پر نوسالہ بچی کو

Dec 8, 2019, 4:25 pm
More...

خضدار میں کھجور کی درخت سے گرکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

Jul 18, 2016, 10:11 pm

کوئٹہ(سنگر نیوز) خضدار میں کھجور کی درخت سے گرکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقہ اورناچ ساکن بارانی بینٹ میں ایک شخص عبدالرحمن ولد غلام محمد کھجورکی درخت پر کھجور اتارنے کے لئے رسی کی مدد سے چڑھے ۔ کھجور کی بالائی حصہ پر پہنچتے ہی رسی ٹوٹ گئی ۔ اور وہ زمین پرآگرے۔ جس کی وجہ سے انہیں شدید چوٹیں آئیں۔ ہسپتال منتقلی کے دوران وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]