• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

کولواہ حملے میں پانچ پاکستانی

Dec 12, 2019, 8:22 pm

کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک

Dec 12, 2019, 12:57 pm

پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست

Dec 12, 2019, 12:37 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع

Dec 12, 2019, 12:36 pm

بھارت: غیر مسلم کو شہریت دینے

Dec 12, 2019, 11:41 am

رواں سال دنیا بھر میں 250 صحافیوں

Dec 12, 2019, 11:39 am
More...

آواران پاکستانی جاسوس و جنگی جٹ طیاروں کی پروازیں جاری

Jul 26, 2016, 5:05 pm

آواران(سنگر نیوز) آواران پاکستانی جٹ جنگی طیاروں اور جاسوس جہاز کا گشت جاری ،عوام میں خوف و ہراس ۔یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق آواران اور کولواہ کے علاقوں گیشکور،ڈنڈار ،تنزلہ اور بزداد و گرد نواع میں ایک جاسوس طیارہ صبح سے مسلسل نیچی پرواز کر رہا ہے، جسکی آواز با آسانی سننے کے ساتھ جاسوس طیارہ بھی دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے ان علاقوں میں جٹ جہاز اور جنگی ہیلی کاپٹروں بھی گشت کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اسی مہینے عیدالفطر کے دن انہی علاقوں میں بمباری سے دو درجن گاؤں صفہ ہستی سے مٹا دئیے گئے تھے اور ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک یازخمی یا اغوا ہوئے تھے۔ جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔ ان میں پانچ افراد کو ایک سال بعد اس مہینے کی شروع میں منظر عام پر لایا گیا تھا۔ ابھی ان علاقوں میں موجودہ نقل و حرکت ایک اور خونی آپریشن کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جٹ جہاز بھی پہنچ گئے ہیں۔اور پورا علاقہ جٹ جنگی طیاروں کی زر میں ہے

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]