• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

مودی حوالے ”ریپ ان انڈیا“ کے

Dec 15, 2019, 11:34 am

افغانستان میں ایرانی مداخلت

Dec 15, 2019, 11:30 am

ایران کا واحد حل ملک میں مذہبی

Dec 15, 2019, 11:28 am

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کا

Dec 15, 2019, 11:26 am

سوڈان کے سابق صدر عمرالبشیر

Dec 15, 2019, 11:25 am

کوئٹہ سے خواتین کی حراست بعد

Dec 14, 2019, 8:19 pm
More...

ترکی میں بغاوت کی کوشش میں ’امریکا ملوث نہیں تھا‘، امریکی اعلیٰ فوجی افسر 

Jul 30, 2016, 2:32 pm

واشنگٹن( سنگر نیوز )امریکی فوج کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش میں امریکا کا کوئی ہاتھ نہیں تھا۔ ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد سے دونوں اتحادی ممالک کے تعلقات میں سرد مہری دیکھی جا رہی ہے۔ جمعے کے روز مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹیل نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ترک فوج میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سیدونوں ممالک کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ اس بیان کے بعد ترک صدر ایردوآن نے اس امریکی جنرل پر باغیوں کی حمایت کا الزام لگایا تھا۔ وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے بھی کہا کہ ایردوآن کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے اور صدر اوباما اپنے ترک ہم منصب کو اہم اور قریبی اتحادی سمجھتے ہیں۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]