• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

ضلع کیچ میں فوجی کیمپ پر حملے

Dec 10, 2019, 7:58 pm

حقوق کیلئے آواز اٹھانا موت کو

Dec 10, 2019, 7:56 pm

ضلع کیچ : گورکی آرمی کیمپ پر

Dec 10, 2019, 6:18 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن پر کوئٹہ

Dec 10, 2019, 5:43 pm

امریکا افغانستان میں جنگ ہار

Dec 10, 2019, 5:42 pm

چلی کا فوجی طیارہ انٹارکٹیکا

Dec 10, 2019, 5:41 pm
More...

کوئٹہ حملہ پاکستانی فورسز کا سازش ہے،یوبی اے

Aug 8, 2016, 10:04 pm

کوئٹہ ( سنگر نیوز ) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کوئٹہ میں وکلاء پر ہونے والے دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یو بی اے بے گناہ تمام افراد کے جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتی ہے یو بی اے وکلاء پر ہونے والے دھماکہ کوبلوچ تحریک کو کاؤنٹر کرنے اور بلوچوں کیخلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کی ریاست اوراداروں کی ایک بڑی سازش سمجھتی ہے ۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]