• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

افغانستان: امریکی ملٹری بیس

Dec 11, 2019, 9:58 pm

کوئٹہ میں فائرنگ، ایک شخص جاں

Dec 11, 2019, 6:38 pm

جھاؤ پاکستانی فوج کا آپریشن

Dec 11, 2019, 6:36 pm

ایچ آر سی پی کاانسانی حقوق عالمی

Dec 11, 2019, 12:11 pm

افغانستان: سرکاری ملازم کے جنازے

Dec 11, 2019, 12:01 pm

آنگ سانگ سوچی روہنگیا نسل کشی

Dec 11, 2019, 11:58 am
More...

چاغی نیٹو بمباری: کیچ سے تعلق رکھنے والے طالبان کے مارے جانے کی اطلاع

Aug 12, 2016, 5:09 pm

کوئٹہ (سنگر نیوز)گزشتہ دنوں چاغی سرحدی علاقے میں نیٹو کی بمباری سے کیچ سے تعلق رکھنے والا طالبان بھی ہلاک،نامہ نگار کے مطابق چاغی سرحدی علاقے میں 7 اگست کو نیٹو کی بمباری جو 15 طالبان ہلاک ہوئے تھے۔ اس میں حنیف دیہاتی کے بھائی شاہد کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہیں تھا، حنیف جسے گزشتہ سال بی ایل ایف نے دشت ،بل نگور میں طویل جھڑپ میں مار دیا تھا، جسکا تعلق لشکر خراساں،داعش سے تھا اطلاع ہیں کہ اسکا بھائی شاہد دیہاتی گزشتہ روز نیٹو کی بمباری سے مارا گیا۔ نمائندہ سنگر کے مطابق بلوچ آزادی کی جہد کو کاؤنٹر کرنے کے لیے پاکستانی پارلیمانی سیاست دان مذہبی شدت پسندوں کے ساتھ مل کر فوجی پشت پناہی میں شدت پسندانہ روجھان و سوچھ کو تقویت دے رہے ہیں تاکہ بلوچ آزادی کی جہد کو کاؤنٹر کیا جا سکے۔واضح رہے کہ بی ایل ایف کے دو روزہ داعش و لشکر خراساں کے ساتھ جھڑپ میں انکا ایک سرمچار گہرام بلوچ جنکا تعلق بلیدہ سے تھا شہید ہوئے جبکہ داعش و لشکر خراساں کو بھاری جانی نقصان کے ساتھ انکا اہم علاقائی کارندہ حنیف مارا گیا تھا اب اسکا بھائی شاہد گزشتہ روز نیٹو بمباری میں مارا گیا ۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]