• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک

Dec 12, 2019, 12:57 pm

پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست

Dec 12, 2019, 12:37 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع

Dec 12, 2019, 12:36 pm

بھارت: غیر مسلم کو شہریت دینے

Dec 12, 2019, 11:41 am

رواں سال دنیا بھر میں 250 صحافیوں

Dec 12, 2019, 11:39 am

امریکا: یہودی گروسری اسٹور پر

Dec 12, 2019, 11:38 am
More...

کیچ دشت میں پاکستانی فوج کے راشن سپلائیر گاڑی پر حملہ

Aug 13, 2016, 1:46 pm

تربت ( سنگر نیو)دشت باہو ٹ مزن بند میں پاکستامی فوج کے راشن سپلائیر گاڑی پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ،ڈرائیور کوگاڑی سمیت تنبیہ بعد چھوڑ دیا گیا۔سنگر نمائندے کے مطابق تربت کیچ کے علاقے دشت باہوٹ مزن بند میں بلوچ سرمچارروں نے پاکستانی فوج کو راش فراہم کرنے والی گاڑی پر حملہ کرکے اسے قبضے میں لے لیا۔جس میں فوج کیلئے راشن کی پوری کھیپ موجود تھی۔بلوچ سرمچاروں نے ڈرائیور کو گاڑی سمیت تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا ۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]