• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

بلوچستان میں غیر قانونی شکار

Dec 10, 2019, 11:41 am

بھارت میں غیر مسلم تارکین کو

Dec 10, 2019, 11:33 am

چین کا سرکاری دفاتر میں امریکی

Dec 10, 2019, 11:29 am

ترکی کا11داعشیوں کو فرانس ڈی

Dec 10, 2019, 11:20 am

جنوبی افریقہ کی دوشیزہ کیلئے

Dec 10, 2019, 11:19 am

ہتھیاروں کی فروخت میں مزید وسعت

Dec 10, 2019, 11:15 am
More...

یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی

Aug 14, 2016, 8:46 pm

کوئٹہ(سنگر نیوز)یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پربتاتے ہوئے کہی ترجمان نے کہا کہ یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے سرمچاروں نے سبی کے علاقے ارند اور ہرلال میں فورسز پر حملے کئے جس کے نتیجے میں 4اہلکارہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ قلات کے علاقے نیمرغ سے سرمچاروں نے دو مشکوک افرادکو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔ ترجمان نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے کوئٹہ اور کوہلو کے علاقے میں بے گناہ افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک اور گرفتار کیا جس کی یونائیٹڈ بلوچ آرمی مذمت کرتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]