• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

ضلع کیچ میں فوجی کیمپ پر حملے

Dec 10, 2019, 7:58 pm

حقوق کیلئے آواز اٹھانا موت کو

Dec 10, 2019, 7:56 pm

ضلع کیچ : گورکی آرمی کیمپ پر

Dec 10, 2019, 6:18 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن پر کوئٹہ

Dec 10, 2019, 5:43 pm

امریکا افغانستان میں جنگ ہار

Dec 10, 2019, 5:42 pm

چلی کا فوجی طیارہ انٹارکٹیکا

Dec 10, 2019, 5:41 pm
More...

فورسز پر حملے ،چار سرمچار مادریں سرزمین کی دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے، بی آر اے

Aug 14, 2016, 11:42 pm

(تفصیلی خبر)
کوئٹہ(سنگر نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے مالار میں فورسز کے کیمپ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو میں فورسز اور ڈیتھ سکواڈ کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے کے بعد راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جو پیلاوغ میں بے گناہ بلوچوں کے قتل عام کے بعد ڈیرہ بگٹی کی طرف جارہے تھے اس دوران فورسز کے ساتھ کئی گھنٹے سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں فورسز کے 12اہلکار ہلاک اورکئی زخمی ہوگئے گزشتہ شب ہوشاپ کے علاقے تجابان میں ایف ڈبلیو او کے کیمپ پر خودکار اسلحہ سے حملہ کیا جس میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچااس کے علاوہ سرمچاروں نے آج دوسرے روز بھی ڈیرہ بگٹی میں بے گنا بلوچوں کے قتل عام کے ردعمل میں پیرکوہ گیس فیلڈ اور پیرکوہ فورسز کے قلعہ پر دو اطراف سے راکٹ حملے کئے جس میں بی ایم بارہ میزائل کا بھی استعمال کیا گیا جبکہ ڈیتھ سکواڈ کے 2 کارندے بھی مارے گئے ان جھڑپوں میں 4 بلوچ سرمچار بھی سرزمین کے دفاع میں شہید ہوئے شہید سرمچار انور بگٹی، شہید میشو بگٹی، شہید جھنڈا بگٹی اور شہید ڈاکو بگٹی 2005ء سے تحریک آزادی کیلئے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے بلوچ ریپبلکن آرمی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]