• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

ایچ آر سی پی کاانسانی حقوق عالمی

Dec 11, 2019, 12:11 pm

افغانستان: سرکاری ملازم کے جنازے

Dec 11, 2019, 12:01 pm

آنگ سانگ سوچی روہنگیا نسل کشی

Dec 11, 2019, 11:58 am

الجیریا کے 2سابق وزرائے اعظم

Dec 11, 2019, 11:57 am

فلوریڈا حملے کے بعد امریکا نے

Dec 11, 2019, 11:56 am

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغانستان

Dec 11, 2019, 11:53 am
More...

آواران :پاکستانی فوج کی حراستی قتل عام جاری،ایک اور بلوچ کی لاش برآمد

Aug 19, 2016, 11:05 am

آواران(سنگر نیوز) آواران گولیوں سے چھلنی لاش برآمد،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے صبح آٹھ بجے ایک لاش آواران ہسپتال منتقل کی جسکی شناخت نور بخش ولد خان محمد سے ہوئی جسے فورسز نے30 جولائی2016 آواران کے علاقے جکرو میں دوران آپریشن حراست بعد لاپتہ کیا تھا،مقامی ذرائع نے نمائندہ سنگر کو بتایا کہ آواران کے علاقے کورڈاٹ میں صبح پانچ بجے پاکستانی آرمی نے نور بخش عرف دلجان بلوچ کو گولیوں سے چھلنی کر دیا،مقامی انتظامیہ کے مطابق پاکستانی فوجی میجر نے انکو کہا کہ دوران مقابلہ انکو مارا گیا ہے ،واضح رہے کہ گوادر اقتصادی راہداری کے ساتھ مقبوضہ بلوچستان میں حراستی قتل عام میں 
تیزی آئی ہے۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]