• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک

Dec 12, 2019, 12:57 pm

پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست

Dec 12, 2019, 12:37 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع

Dec 12, 2019, 12:36 pm

بھارت: غیر مسلم کو شہریت دینے

Dec 12, 2019, 11:41 am

رواں سال دنیا بھر میں 250 صحافیوں

Dec 12, 2019, 11:39 am

امریکا: یہودی گروسری اسٹور پر

Dec 12, 2019, 11:38 am
More...

لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ2410 دن ہو گئے

Aug 19, 2016, 4:16 pm

کوئٹہ(سنگر نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ2410 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی این ایم بالگتر کا ایک وفد لاپتہ وشہید بلوچ وشہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے کہا ہے کہ بلوچ قومی تحریک کو کاونٹر کرنے کیلئے ریاستی مشینری مکمل طور پر سامنے آچکا ہے اس مشینری میں بلوچ قوم کے نام پر سیاست کرنیوالے قوم پرست بھی قابل ذکر ہیں جب بھی ظالم اور مظلوم حاکم اورمحکوم قوم کے نام پر سیاست کرنیوالے چند نام نہاد قوم پرست بھی قابل ذکر ہیں جب بھی ظالم اور مظلوم حاکم اور محکوم کے درمیان کشمکش جنم لیتی ہیں تو نہ صرف اس مخصوص علاقہ جنگ کی لپیٹ میں آئے گا بلکہ پوری خطے کی امن وامان برقرار اور اپنے معمول کے مطابق نہیں چلتے جب تک ظالم اور مظلوم حاکم اور محکوم کے مابین ہونیوالے سوال کا حل دریافت نہ ہو جس کی واضح مثال بلوچ اور بالادست طبقے کے درمیان ہونیوالے کشمکش ہمارے سامنے ایک کھلی کتاب کی شکل میں موجود ہے حاکم اور محکوم ظالم اور مظلوم کے درمیان ہونیوالے جنگ میں کامیابی محکوم اور مطلوم کی ہوتی ہے اور ناکامی حاکم اور ظالم کے مقدر میں لکھی ہوئی ہے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفد سے کہا ہے کہ دنیا میں جتنی قومی تحریکوں نے جنم لی ہیں اور اس تحریک جب اپنے عروج پر پہنچی ہے تو دشمن کچھ ایسے حکمت عملیاں اپنا نے میں اتر آتا ہے کہ ان کے ذریعے وہ تحریک کو کامیابی کی طرف گامزن ہونے میں ان کے راستے میں رکاؤٹ بن جائیں ۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]