• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک

Dec 12, 2019, 12:57 pm

پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست

Dec 12, 2019, 12:37 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع

Dec 12, 2019, 12:36 pm

بھارت: غیر مسلم کو شہریت دینے

Dec 12, 2019, 11:41 am

رواں سال دنیا بھر میں 250 صحافیوں

Dec 12, 2019, 11:39 am

امریکا: یہودی گروسری اسٹور پر

Dec 12, 2019, 11:38 am
More...

وڈھ میں حیربیار مری ، براہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ بلوچ کے خلاف مقدمات درج کرلیا گیا

Aug 22, 2016, 1:37 pm

وڈھ (سنگر نیوز) وڈھ میں حیربیار مری ، براہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ بلوچ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان مخالف بیانات دینے اور بھا رتی وزیراعظم نریند ر مودی کے بلوچستان کے خلاف بیان کی حما یت پر بلوچستان کے شہر وڈھ میں حیربیار مری ، برہمداغ بگٹی اور بانک کریمہ کے خلاف وڈھ تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ، مقدمہ مقامی رہا ئشی محمد رحیم ولد محمد غمشا زئی کی مدیت میں درج کئے گئے مقدمہ نمبر 13/16میں تعزیرات پاکستان کی دفعات 120B,121,121A,124A,123,153A,34 شامل کی گئی ہیں 

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]