• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

ضلع کیچ میں فوجی کیمپ پر حملے

Dec 10, 2019, 7:58 pm

حقوق کیلئے آواز اٹھانا موت کو

Dec 10, 2019, 7:56 pm

ضلع کیچ : گورکی آرمی کیمپ پر

Dec 10, 2019, 6:18 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن پر کوئٹہ

Dec 10, 2019, 5:43 pm

امریکا افغانستان میں جنگ ہار

Dec 10, 2019, 5:42 pm

چلی کا فوجی طیارہ انٹارکٹیکا

Dec 10, 2019, 5:41 pm
More...

پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری70 سے زائد افراد لاپتہ

Aug 22, 2016, 4:43 pm

کوئٹہ(سنگر نیوز) کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں سانحہ کوئٹہ کے بعد سے شروع ہونیوالے کومبنگ آپریشن کے ذریعے70 سے زائد م افراد کوگرفتار کر لیاگیا۔کٹھ پتلی ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا ہے آپریشن کی تفصیلات نہیں بتائی جاسکتیں۔کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیکیورٹی فورسز نے درجنوں کومبنگ آپر یشنز کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیاہے۔ سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں جگہ جگہ ناکہ لگائے، چیک پوسٹیں قائم کیں ۔13آپریشنز کے دوران 143افراد کو گرفتار کیاگیا،اسی طرح اندرون صوبہ 500افراد قانون کی گرفت میں آئے ۔ عسکری اداروں کو سیا سی قیادت کی مکمل حمایت اور سپورٹ حاصل ہے،تاہم کسی بھی حراست میں لیے جانے والے افراد کے بارے میں تفصیل سامنے نہیں لائی گئی

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]