• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک

Dec 12, 2019, 12:57 pm

پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست

Dec 12, 2019, 12:37 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع

Dec 12, 2019, 12:36 pm

بھارت: غیر مسلم کو شہریت دینے

Dec 12, 2019, 11:41 am

رواں سال دنیا بھر میں 250 صحافیوں

Dec 12, 2019, 11:39 am

امریکا: یہودی گروسری اسٹور پر

Dec 12, 2019, 11:38 am
More...

مشکے: بلوچ قومی رہنماڈاکٹر اللہ نذرکے گاؤں کے واحد اسکول پر آرمی کا قبضہ نئی چوکی قائم

Aug 26, 2016, 1:48 am

مشکے(سنگر نیوز) پاکستانی آرمی نے میہی گاؤں اسکول پر قبضہ کر کے نئی چوکی قائم کر دی ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی آرمی نے بلوچ آزادی پسند قومی رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے آبائی گاؤں میہی کا ایک مرتبہ پھر محاصرہ کیا ہوا ہے۔ علاقے میں موجود پرائمری اسکول کی عمارت پر قبضہ کرکے فورسز نے ایک نئی چوکی قائم کردی ہے۔ اس سے پہلے بھی میہی کی پہاڑی پر ایک، اور دو کلومیٹر کے فاصلے پر موجود گجّلی میں تین آرمی کی چوکیاں قائم ہیں۔ چوکیوں میں موجود اہلکار خواتین و بچوں کو حراساں کرنے اور گھروں میں لوٹ مار کرنے میں ملوث ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق فورسز مقامی لوگوں کو تشدد کے ذریعے علاقہ خالی کرنے کی دھمکی بھی دے رہے ہیں۔ میہی میں پینے کے پانی کا واحد ذریعہ ایک جنریٹر ہے جس پرپاکستانی فوج نے قبضہ کیا ہوا اور لوگوں کو زبردستی علاقہ خالی کرنے کا کہا جارہا ہے۔ اس سے پہلے بھی متعدد بار فورسز نے میہی کا محاصرہ کیا ہے اور گاؤں کی تمام گھروں کو منہدم کردیا ہے۔واضح رہے کہ ایک عرصے سے مشکے میں نیشنل پارٹی کے نمائندے علی حیدر محمد حسنی کی سربراہی میں قائم کی جانی والی ڈیتھ اسکواڈ اور آرمی کے اہلکار لوگوں کو قتل کرنے اور گھروں کی لوٹ مار میں انتہائی شدت لائے ہوئے ہیں۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]