• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

افغانستان: امریکی ملٹری بیس

Dec 11, 2019, 9:58 pm

کوئٹہ میں فائرنگ، ایک شخص جاں

Dec 11, 2019, 6:38 pm

جھاؤ پاکستانی فوج کا آپریشن

Dec 11, 2019, 6:36 pm

ایچ آر سی پی کاانسانی حقوق عالمی

Dec 11, 2019, 12:11 pm

افغانستان: سرکاری ملازم کے جنازے

Dec 11, 2019, 12:01 pm

آنگ سانگ سوچی روہنگیا نسل کشی

Dec 11, 2019, 11:58 am
More...

آواران پاکستانی فوج و ڈیتھ اسکواڈ سرغنہ عیدو ثناہ پر حملہ

Aug 27, 2016, 9:41 am

آواران(سنگر نیوز) آواران کے علاقے تیرتیج فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ پر مسلح افراد کا حملہ،فوج کی جانب سے آبادی پر مارٹر گولوں سے حملے ایک بچہ زخمی،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے تیرتیج میں ایک لنک روڈ جس کا ٹھیکہ علی حیدر محمد حسنی ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ ،بلوچ قومی غدار عیدو عرف ثناء کے پاس تھا روڈ کی تعمیر کے لیے فوج کے ساتھ مل کر ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار سیکورٹی دے رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پھر حملہ کر دیا،آواران مقامی ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اب تک چار لاشوں سمیت ۶ زخمیوں کو لایا گیا ہے ،دوسری جانب فوج کی جانب سے آبادی پر شدید فائرنگ و مارٹر کے گولے داغے گئے ہیں،مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]