• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

ضلع کیچ میں فوجی کیمپ پر حملے

Dec 10, 2019, 7:58 pm

حقوق کیلئے آواز اٹھانا موت کو

Dec 10, 2019, 7:56 pm

ضلع کیچ : گورکی آرمی کیمپ پر

Dec 10, 2019, 6:18 pm

انسانی حقوق کے عالمی دن پر کوئٹہ

Dec 10, 2019, 5:43 pm

امریکا افغانستان میں جنگ ہار

Dec 10, 2019, 5:42 pm

چلی کا فوجی طیارہ انٹارکٹیکا

Dec 10, 2019, 5:41 pm
More...

صدر بنتے ہی تارکین وطن کو ملک بدر کروں گا، ٹرمپ

Aug 28, 2016, 2:55 pm

واشنگٹن (سنگر نیوز)امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کہا کہنا ہے کہ صدر بنتے ہی جرائم میں ملوث تارکین وطن کو ملک بدر کردیں گے۔امریکی ریاست آئیووا کے شہر دی موین میں انتخابی مہم کی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر صدر منتخب ہوا تو غیرقانونی تارکین وطن کی فوائد تک رسائی روکنے کے لیے نیا نظام نافذ کروں گا۔ملک میں ایگزٹ اور انٹری کے لیے ٹریکنگ سسٹم نافذ کیا جائے گا۔ نئے نظام کے تحت ویزا ختم ہونے کے بعد قیام کرنے والوں کی نشاندہی ہوسکے گی۔ 

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]