• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

افغانستان: امریکی ملٹری بیس

Dec 11, 2019, 9:58 pm

کوئٹہ میں فائرنگ، ایک شخص جاں

Dec 11, 2019, 6:38 pm

جھاؤ پاکستانی فوج کا آپریشن

Dec 11, 2019, 6:36 pm

ایچ آر سی پی کاانسانی حقوق عالمی

Dec 11, 2019, 12:11 pm

افغانستان: سرکاری ملازم کے جنازے

Dec 11, 2019, 12:01 pm

آنگ سانگ سوچی روہنگیا نسل کشی

Dec 11, 2019, 11:58 am
More...

پاکستانی ایف سی 68ونگ مچھ : کیپٹن کا اسکولوں کا اچانک دورہ انھیں جلد فوج کی تحویل میں لینے کا فیصلہ

Aug 29, 2016, 6:53 pm


مچھ(سنگر نیوز (ایف سی 68ونگ مچھ کے کیپٹن اسلم کا تحصیل مچھ کے میل اور فی میل اسکولوں کا طوفانی دورہ ٹیچروں اورطلباء و طالباعات میں خوف ،پاکستانی فوجی کیپٹن نے اسکولوں کے دورے پر کہا کہ یہاں کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ پاکستانی نصاب سے ہٹ کر تعلیم دے اور کسی صورت بھی بلوچی ترانہ سمیت کسی بھی عالمی و بلوچ تاریخی کتابوں و اس قسم کے تعلیم کی اجازت نہیں دی جائے گی، بچے اور بچیوں کے مستقبل کو تباہ کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے غیر حاضر اساتذہ کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی، کیپٹن اسلم کا میڈیا سے گفتگو تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ایف سی 68ونگ مچھ کے کیپٹن اسلم نے اچانک تحصیل مچھ کے 6گرلز ہائی اور 17مڈل پرائمری اسکولوں کا اچانک طوفانی دورہ کیا انھوں نے اساتذہ کی حاضریاں چیک کیں جبکہ دوزان ہرک کیشتری کھجوری بی بی نانی اللہ آباد بارڑی جم بارڑی گوگرت تل بی بی نانی چھترزئی کے پرائمری اسکول مکمل بند تھے۔ کئی اسکولوں میں شہید بالاچ مری اور ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے پوسٹر آویزاں تھے جنھیں فوجی اہلکاروں نے پھاڑ دیا اور پاکستانی کپٹن نے کہا کہ پاکستانی کے وسیع طرح مفاد کی خاطر ان تمام اسکولوں کو جلد فوج کے حوالے اور انتظام انکو سونپ دیا جائے گا،پاکستانی فوجی آفسر نے ٹیچروں ،طلباء و طالبات میں فوجی کیمپ کے نمبر تقسیم کیے کہ اگر کسی نے بھی بلوچستان کی بات کی اور پاکستان مخالف نعرے و انقلابی لٹریچر تقسیم کیے انکے خلاف کاروائی کی جائے گی اور اطلاع دینے والوں کو دو ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]