• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

ایچ آر سی پی کاانسانی حقوق عالمی

Dec 11, 2019, 12:11 pm

افغانستان: سرکاری ملازم کے جنازے

Dec 11, 2019, 12:01 pm

آنگ سانگ سوچی روہنگیا نسل کشی

Dec 11, 2019, 11:58 am

الجیریا کے 2سابق وزرائے اعظم

Dec 11, 2019, 11:57 am

فلوریڈا حملے کے بعد امریکا نے

Dec 11, 2019, 11:56 am

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغانستان

Dec 11, 2019, 11:53 am
More...

بنگلہ دیش : جماعت اسلامی میر قاسم کی سزائے موت کیخلاف دائر اپیل مسترد

Aug 30, 2016, 1:19 pm

ڈھاکہ ( سنگر نیوز ) بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی سزائے موت کے خلاف دائر کی گئی اپیل مسترد کردی۔ بنگلہ دیش میں 1971 کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے والے جماعت اسلامی کے بزرگ رہنماؤں کا ٹرائل جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے 64 سالہ میر قاسم علی کی سزائے موت کے خلاف دائر کی گئی اپیل مسترد کردی اور ان کی سزائے موت کو برقرار رکھا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق انہیں آئندہ چند روز میں پھانسی دی جائے گی۔ میر قاسم علی کو نومبر 2014 کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]