• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

ایچ آر سی پی کاانسانی حقوق عالمی

Dec 11, 2019, 12:11 pm

افغانستان: سرکاری ملازم کے جنازے

Dec 11, 2019, 12:01 pm

آنگ سانگ سوچی روہنگیا نسل کشی

Dec 11, 2019, 11:58 am

الجیریا کے 2سابق وزرائے اعظم

Dec 11, 2019, 11:57 am

فلوریڈا حملے کے بعد امریکا نے

Dec 11, 2019, 11:56 am

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغانستان

Dec 11, 2019, 11:53 am
More...

بیسیمہ ریاستی ڈیتھ کے کیمپ پر حملہ کیا ہے،بی ایل ایف

Aug 31, 2016, 10:03 pm

کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ 26 اگست کو تحصیل بسیمہ کے علاقے راغے میں جوہ کے مقام پر ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کیمپ پر حملہ کیا، جس میں ایک کارندہ زخمی ہوا ہے۔ یہ حملہ دین محمد عرف دینو کے ٹھکانے پر کیا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]