• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

حفتر کی فوج کا طرابلس پر فضائی

Dec 14, 2019, 11:23 am

کوئٹہ میں خواتین و بچوں سمیت

Dec 14, 2019, 11:22 am

رخشان میں تعمیراتی کمپنی پر

Dec 14, 2019, 11:21 am

برطانوی الیکشن میں15 پاکستانی

Dec 14, 2019, 11:20 am

بھارت کے شہریت بل پر اقوام متحدہ

Dec 14, 2019, 11:16 am

چین ، پاکستان،شمالی کوریا اور

Dec 14, 2019, 11:12 am
More...

پاکستان نے اپنے جوہری ہتھیار خضدار منتقل کر دئیے،ڈاکٹرا للہ نذربلوچ

Oct 20, 2016, 6:39 pm

کوئٹہ(سنگر نیوز)بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوئیٹر میں اپنے پیغام بیان میں اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گیوٹرز کو خوش آمد کہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ بلوچستان کے مسئلے کو سنجیدگی سے لیں گے۔جبکہ انھوں نے ایک اور ٹوئیٹ میں داعش کی بلوچستان میں موجودگی بارے میں کہاہے کہ پنجگور کے علاقے گچک میں داعش کے کیمپ موجود ہیں اور وہ ذکری فرقے کے مذہبی مقامات کو جلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مہذب دنیا ہماری مدد کرے تاکہ ہم آئی ایس آئی کی حمایت یافتہ داعش کو بلوچستان میں ختم کر سکیں۔بلوچ آزادی پسند رہنما نے اپنے تازہ ترین ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے جوہری ہتھیار بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے ساسول میں منتقل کر دئیے ہیں اور وہاں سے مقامی آبادی کو بے دخل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اسی مقصد کیلئے تقریباً ایک دہائی پہلے ساسول کی پہاڑیوں کو کھودا گیا، اور ایک بڑی ائیر بیس بھی وہاں تعمیر کیا گیا ہے۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]