• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

مودی حوالے ”ریپ ان انڈیا“ کے

Dec 15, 2019, 11:34 am

افغانستان میں ایرانی مداخلت

Dec 15, 2019, 11:30 am

ایران کا واحد حل ملک میں مذہبی

Dec 15, 2019, 11:28 am

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کا

Dec 15, 2019, 11:26 am

سوڈان کے سابق صدر عمرالبشیر

Dec 15, 2019, 11:25 am

کوئٹہ سے خواتین کی حراست بعد

Dec 14, 2019, 8:19 pm
More...

پروم، سی پیک لنک روڈ فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

Oct 21, 2016, 10:25 pm

کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سی پیک سے منسلک لنک روڈ سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز پنجگور پروم میں پاکستانی فوج کی کلاکور چوکی پر راکٹ حملہ کرکے قابض فو ج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے مزیدکہا کہ پنجگور کے تحصیل پروم میں چین پاکستان راہداری منصوبے کے تحت ایک لنک روڈ کی تعمیر شروع کی جاچکی ہے جو پروم نگور، دزاور شمسر کے علاقوں سے گزرتی ہے۔ سڑک کی تعمیر و مشینری کی حفاظت کیلئے مقامی لوگوں کو بھرتی کیا جارہا ہے۔ مقامی لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس منصوبے میں حصہ دار نہ بنیں اور سیکورٹی کے فرائض کی انجام دہی سے اجتناب کریں ۔ ایسے منصوبوں پر حملے جاری رہیں گے۔ ایسے منصوبوں میں کام کرنے والے اپنے نقصان کا ذمہ دار خود ہوں گے۔ پروم، جس کی اکثریتی آبادی کو پاکستانی فوج پہلے ہی ظلم و جبر کانشانہ بنا کر نقل مکانی پر مجبور کر چکی ہے ، جو آج در بدر کی زندگی گزاررہے ہیں ، تو ایسے میں کوئی سڑک یا دوسری قبضہ گیر ترقی مقامی بلوچ کیلئے نہیں بلکہ فوجی نقل و حرکت کو تیز و آسان بنانے کیلئے کی جارہی ہے، لہٰذا مقامی لوگ اِن سازشوں کا حصہ نہ بنیں۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]