• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

مودی حوالے ”ریپ ان انڈیا“ کے

Dec 15, 2019, 11:34 am

افغانستان میں ایرانی مداخلت

Dec 15, 2019, 11:30 am

ایران کا واحد حل ملک میں مذہبی

Dec 15, 2019, 11:28 am

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کا

Dec 15, 2019, 11:26 am

سوڈان کے سابق صدر عمرالبشیر

Dec 15, 2019, 11:25 am

کوئٹہ سے خواتین کی حراست بعد

Dec 14, 2019, 8:19 pm
More...

بلوچستان میں بلوچ کی رضامندی بغیر کسی کا سرمایہ محفوظ نہیں ہوگا،اختر ندیم

Nov 9, 2016, 5:55 pm

کوئٹہ( سنگر نیوز)آزادی پسند بلوچ رہنما اختر ندیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘پر اپنے ٹوئیٹس میں کہا ہے کہ جھاؤ کے مختلف علاقوں میں بلوچ عوام کے خلاف پاکستانی آرمی اور داعش کا مشترکہ آپریشن چوتھے دن جاری رہا، جس میں کئی لوگوں کو اغوا اور لاپتہ کیا گیا۔ انہوں نے اپنے ایک دوسرے ٹوئیٹ میں’’نیشنل جیوگرافک ‘‘کی ایک تصویر سے شہرت پانے والی شربت گلہ کے حوالے سے کہاکہ شربت گْلہ کو اس لئے جیل بھیج دیا گیا ہے کیونکہ وہ منصور اختر کی طرح خودکش بمبار بنانے کا ماہر نہیں ہے، جو پاکستانی شہریت حاصل کرنے کا اہل ہو۔ انہوں نے بلوچستان میں ریاستی سرپرستی میں بلوچ وسائل کے لوٹ کھسوٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہ ایک مقبوضہ خطے میں خونریزی اور ترقی ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ بلوچستان میں بلوچ قوم کی رضامندی کے بغیر کسی کا سرمایہ محفوظ نہیں ہوگا۔ بلوچ رہنما نے بلوچ عسکریت پسندوں کی سرنڈر کرنے کے بارے میں کہا ہے کہ دو سال میں پاکستان نے سرنڈر کرنے کی بیس تقریبات کی ہیں۔ سرنڈر کرنے والوں میں ستر فیصد جعلی اور تیس فیصد وہ بزدل ہیں جو میدان جنگ سے بھاگ گئے ہیں۔واضع رہے کہ آزادی پسند بلوچ رہنما اختر ندیم نے چند دنوں قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر ‘‘ پر اپنا اکاؤنٹ کھول دیاہے جس میں وہ اپنے رائے کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected]angar.com, [email protected]