• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

ضلع آواران سے جعلی مقدمات میں

Dec 9, 2019, 8:05 pm

کمسن بچی اغواء کیس میں سرفراز

Dec 9, 2019, 8:02 pm

ضلع پنجگور کی جانب پاکستانی

Dec 9, 2019, 1:30 pm

آواران وخضدار سے فورسز ہاتھوں

Dec 9, 2019, 12:03 pm

بلوچستان حکومت نے ترقیاتی کام

Dec 9, 2019, 12:01 pm

امریکا سے اب مذاکرات نہیں ہونگے،شمالی

Dec 9, 2019, 11:57 am
More...

یوم شہدائے بلوچ کی مناسبت سے کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ 

Nov 13, 2016, 6:11 pm

کوئٹہ (سنگر نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتما م بلوچ شہداء کی یاد میں ہانی بلوچ کی قیادت میں بلوچ خواتین نے اتوار یوم شہداء کے موقع پر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی اور چہروں پر ماسک چڑھا کر مظاہر کیا بلوچ خواتین نے شہداء کی تصاویر اٹھا رکھی تھی فری بلوچستان موومنٹ کی نمائندوں نے بات چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن دنیا بھر میں بسنے والوں اور بلوچ قومی تحریک کیلئے ایک اہم ترین دن ہے اس دن تمام بلوچ اپنے بلوچ شہداء کو یاد کر کے اس دن کو منا تے ہیں۔ جنہوں نے بلوچ قومی آزادی کے حصول میں اپنی جانیں قربان کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ 176 سال قبل انگریزوں نے بلوچوں کی قومی آزادی کھوئی تھی اسے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ بنیادی حقوق کی آزادی پانے کیلئے اختیارات اورخود مختاری کے ساتھ زندگی گزارنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ اس آزادی کی بحالی کی جدوجہد میں ہزروں بلوچوں نے اپنی جانیں قربان کی ہے ہم آج دن یہ عہد کر تے ہیں کہ اس شہداء کے مشن کو پورا کرینگے کیونکہ بلوچ ڈیڑھ صدی سے شہید ہونے کے باوجود مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ مکران سے لے کر بولان تک بلوچ نسل کشی میں اضافہ ہوا ہے اور13 نومبر کو بلوچ شہداء ڈے کے حوالے سے مناتے ہیں ہمیں شہید مہراب خان کی شہادت 13 نومبر کا دن1839 اپنے بلوچستان کے تحفظ کیلئے انگریز سامراج سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے یاد دلا تا ہے آج بھی جانثاران بلوچ نے شہادت کو گلے لگایا ہے ۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]