• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

مودی حوالے ”ریپ ان انڈیا“ کے

Dec 15, 2019, 11:34 am

افغانستان میں ایرانی مداخلت

Dec 15, 2019, 11:30 am

ایران کا واحد حل ملک میں مذہبی

Dec 15, 2019, 11:28 am

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کا

Dec 15, 2019, 11:26 am

سوڈان کے سابق صدر عمرالبشیر

Dec 15, 2019, 11:25 am

کوئٹہ سے خواتین کی حراست بعد

Dec 14, 2019, 8:19 pm
More...

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے واقعات کی تحقیقات کر رہے ہیں، عالمی تنظیم

Nov 19, 2016, 3:39 pm

نیویارک(سنگر نیوز)کیمیائی ہتھیاروں کے انسداد کی عالمی تنظم اوپی سی ڈبلیونے کہاہے کہ اسے شام میں رواں برس اگست سے اب تک ایسے بیس حملوں کی اطلاعات ملی ہیں، جن میں کیمیائی ہتھیار استعمال کیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس عالمی تنظیم کے سربراہ احمت اْزمیجو نے ایک بیان میں کہاکہ اس سلسلے میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ازمیجو کا کہنا تھا کہ ان اطلاعات کی صحت کا جائزہ لیا جا رہا ہے، تاہم انہوں نے بتایا کہ ان کی تنظیم کو ایسے بیس سے زائد واقعات کی اطلاعات ملی ہیں۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]