• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

ضلع آواران سے جعلی مقدمات میں

Dec 9, 2019, 8:05 pm

کمسن بچی اغواء کیس میں سرفراز

Dec 9, 2019, 8:02 pm

ضلع پنجگور کی جانب پاکستانی

Dec 9, 2019, 1:30 pm

آواران وخضدار سے فورسز ہاتھوں

Dec 9, 2019, 12:03 pm

بلوچستان حکومت نے ترقیاتی کام

Dec 9, 2019, 12:01 pm

امریکا سے اب مذاکرات نہیں ہونگے،شمالی

Dec 9, 2019, 11:57 am
More...

پیراندر کے مختلف علاقوں میں آپریشن، متعدد گھر نذر آتش، کئی افراد لاپتہ

Nov 23, 2016, 1:15 pm

مشکے(سنگر نیوز) پیراندرکے علاقوں جھکرو، زرانکولی اور منگلی میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری،متعددگھر نذر آتش، کئی افراد حراست بعد لاپتہ ۔تفصیالے کے مطابق آج بروز بدھ علی الصبح پاکستانی فوج نے ضلع آواران کے علاقے پیراندر میں آپریشن کا آغاز کرکے مواصلاتی نظام کو مکمل بند کردیا ہے ۔قریبی قصبوں کے ذرائع کے مطابق پیراندرمیں علی الصبح فوج پہنچ گئی اور آپریشن شروع کردیا۔متعدد گھر نذر آتش کئے گئے جبکہ خواتین و بچوں پر تشدد وزخمی ہونے کے ساتھ ساتھ کئی افراد کی حراست بعد گمشدگی کے بھی اطلاعات ہیں۔فوج نے گھر گھر تلاشی دوران گھروں کے قیمتی سامان بھی لوٹ لئے۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]