• Sangar English
  • رابطہ
  • آر کائیو
    • خبریں
    • مقبوضہ بلوچستان
    • انٹرنیشنل
    • جنوبی ایشیاء
    • کھیل و فن
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • اداریہ
    • مضامین
    • تجزیہ
    • رپورٹس
    • انٹرویوز
    • بلوچی مضامین
    • براہوئی مضامین
    • شعر و شاعری
  • تصاویر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • آڈیوز
  • کتابیں
  • سنگر میگزین
  • انٹرویوز
  • مضامین/ کالمز
  • اداریہ
  • پہلا صفحہ

تازہ ترین خبریں

مودی حوالے ”ریپ ان انڈیا“ کے

Dec 15, 2019, 11:34 am

افغانستان میں ایرانی مداخلت

Dec 15, 2019, 11:30 am

ایران کا واحد حل ملک میں مذہبی

Dec 15, 2019, 11:28 am

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کا

Dec 15, 2019, 11:26 am

سوڈان کے سابق صدر عمرالبشیر

Dec 15, 2019, 11:25 am

کوئٹہ سے خواتین کی حراست بعد

Dec 14, 2019, 8:19 pm
More...

داعش کا البوکمال شہر پر دوبارہ قبضہ،شامی حکومت کی ڈیل کا نتیجہ قرار

Nov 11, 2017, 11:35 am

دمشق(سنگر نیوز)شامی آبزرویٹری کے مطابق انتہا پسند تنظیم ‘داعش’ نے شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر جمعہ کے روز جوابی حملہ کیا جس کے نتیجے میں عراقی سرحدی شہر البوکمال کا پچاس فیصد حصہ شدت پسند تنظیم کے کنٹرول میں چلا گیا۔شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے جمعرات کو البوکمال شہر پر مکمل قبضے کا دعوی کیا تھا۔ البوکمال شام کا آخری شہر سمجھا جاتا ہے جس پر داعش کا کنڑول تھا، لیکن شامی آبزرویٹری کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان کے بقول جمعرات ہی کو داعش نے ایک جوابی حملہ کر کے شامی فوج سے شہر کا تقریباً چالیس فیصد حصہ دوبارہ آزاد کرا لیا تھا۔سیرئین ڈیموکریٹک فورسز کے ترجمان مصطفی بالی نے شامی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے شامی شہر البوکمال میں داعش کے ساتھ ‘ڈیل’ کر لی ہے۔پین عرب روزنامہ ‘الاشرق الاوسط’ کو دیئے گئے بیان میں مصطفی بالی نے کہا کہ حالیہ معاہدہ دراصل ماضی میں داعش اور شامی حکومت کے درمیان کئے جانے والے معاہدوں کا تسلسل ہے۔ یہ معاہدے القلمون سے شروع ہو کر دیر الزور، المیادین سے ہوتے ہوئے البوکمال تک پہنچے ہیں۔

© 2013 Daily Sangar. All Rights Reserved.
Email: [email protected], [email protected]